اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور چالان ٹکٹ بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25 سے زائد پولیس اہلکاروں کو بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر



