پنڈدادنخان کے بہادر سپوت سپاہی محمد اسحاق شہید کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی، جس میں اعلیٰ فوجی افسران، سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں چوران کے رہائشی پاک فوج کے جوان محمد. ..



