پنڈدادنخان: تھانہ جلالپور شریف پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اغوا شدہ مغویہ کو بحفاظت بازیاب کروا کر لواحقین کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ان کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارت اور جدید تفتیشی طریقہ کار کو



