اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان حکومت نے کنٹری بیوشن پنشن فنڈز کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے، جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا پہلے ہی نئے پنشن سسٹم پر منتقل ہو چکے ہیں۔ The post پنشنرز کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



