(ویب ڈیسک)ملک بھر میں پنشنرز اور فیملی پنشنرز کے لیے لائف سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 مارچ مقرر کر دی گئی ہے ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔