لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ماحولیاتی تحفظ اور توانائی کی بچت کے عالمی دن کے حوالے سے کل پنجاب بھر میں “ارتھ آور” منانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔