پشتون قوم کے حقوق کے لیے منظم عوامی تحریک شروع کی جائے گی، خوشحال خان کاکڑ وسائل پر اختیار کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں، چیئرمین پشتونخوا نیپ ملی شہید عثمان خان کاکڑ کے یومِ شہادت کا جلسہ تاریخی ہوگا، مقررین 21 جون کو قلعہ سیف اللہ میں عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا،. ..



