پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی نے سابق کپتان اظہر علی کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا۔ پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی نے راولپنڈیز کے خلاف اپنے پہلے میچ سے قبل سابق کپتان اظہر علی کو فیلڈنگ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ زلمی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ ’ہم



