اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کو ختم کرانے کے لیے پاکستان ایک مرکزی اور فیصلہ کن ثالث کے طور پر ابھرا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ‘روئٹرز’ اور امریکی میڈیا کے مطابق، پاکستان کی درپردہ سفارتی کوششوں کے نتیجے میں اسرائیل نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر. ..



