اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی ماہر قانون اور خواتین کے حقوق کی سرگرم کارکن ماہ نور عمر کو سال 2026 کے لیے ٹائم میگزین کی ‘ویمن آف دی ایئر’ فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ماہ نور عمر نے ستمبر 2025 میں پاکستان میں ماہواری سے متعلق مصنوعات پر عائد نام نہاد ‘پیریڈ ٹیکس’ کے …


