اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ اس ہفتے کے آخر میں امریکہ اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان اہم مذاکرات اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ بات چیت اس مرحلے تک پہنچ رہی ہے کہ اس ہفتے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں اعلیٰ امریکی اور […] The post پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز .



