پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ، میڈیا پالیسی اور دیگر قواعد کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق نوٹس ڈسپلنری فریم ورک کے تحت جاری کیا گیا ہے اور کھلاڑی کو مقررہ وقت کے The post پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا ایکشن، نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



