لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کی شرائط، میڈیا پالیسی اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر نسیم شاہ کے خلاف انضباطی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔