کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج کاروباری سرگرمیوں کے دوران زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی : ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 53 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
RELATED ARTICLES



