ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کہہ چکے ہیں کہ مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی کے لئے کوشیشوں کی حمایت کرتے ہیں، ہم علاقائی شراکت داروں سے تناو میں کمی کے لئے رابطے میں ہیں۔ وزیر خارجہ دفتر کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں. .. The post پاکستان تناؤ میں کمی کے لیے علاقائی شراکت داروں سے رابطے میں ہے، ترجمان دفتر خارجہ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



