کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقامی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں آج کرنسی ریٹس میں معمولی رد و بدل دیکھنے میں آیا جہاں امریکی ڈالر نسبتاً مستحکم رہا جبکہ یورپی اور برطانوی کرنسیوں میں بھی ہلکی پھلکی تبدیلی ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279. 50 روپے میں خریدا اور 280. 20 روپے میں فروخت. ..



