(24 نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی اور سیاسی رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق اجلاس میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خطے کی بدلتی صورتحال پر پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔