قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم(پاکستان) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستارکی جانب سے ٹریڈ آرگنائزیشن رولز (ٹی او آر) 2013 میں ترمیم کے لیے پیش کیے گئے بل پرجہاں ابتدائی طور پرویمن چیمبرز، چھوٹے تاجروں اور ڈسٹرکٹ چیمبرز نے شدید تشویش کا اظہار کیا،وہیں ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر آصف سخی،ویمن چیمبر …۔










