کوئٹہ: پاکستان ریلویز نے اچانک اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرینوں کی آمد و رفت مکمل طور پر روک دی جائے گی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ٹریک کی مرمت اور کچھ تکنیکی مسائل کے باعث کیا گیا The post ٹرینوں کی آمد و رفت مکمل طور پر روک دی گئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



