اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوامی شکایات پر فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اور غیر مجاز ویلیو ایڈڈ سروسز (VAS) کی فعال کرنے کے معاملے پر ایک نئی ہدایت جاری کی ہے۔
ویلیو ایڈڈ سروسز کی غیر قانونی ایکٹیویشن پر پی ٹی اے کا سخت ردعمل
RELATED ARTICLES


