اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال سے وزیراعلٰی کے پی سہیل آفریدی نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نےاین ای سی اجلاس،صوبے کے مالی معاملات اور بانی سے ملاقات کروانے کی درخواست بھی کی۔ ملاقات میں وزیر اعلی سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک جاری رہا The post وفاقی وزیر احسن اقبال سے سہیل آفریدی کی ملاقات، بانی سےملاقات کروانے کی درخواست appeared first on Pak Media News.



