کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انسان دوست اقدام کرتے ہوئے گھریلو حادثے میں جھلسنے والے کم سن بچے حسنین ولد عبدالخالق کے علاج کے تمام اخراجات حکومت کے ذمہ لینے کے احکامات جاری کیے ہیں حسنین گزشتہ روز اپنے گھر میں جھلس کر شدید زخمی ہوگیا تھا۔ بچے کے والد، مغربی. ..



