اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وزیراعظم کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں اور سپلائی کی نگرانی کے لیے قائم کردہ اعلیٰ سطح کی کابینہ کمیٹی کا پہلا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔