اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کےمشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کل 11 بجے وزیراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس بلایا ہے،تمام پارلیمانی رہنماؤں کو سکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔