اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے اردن کے فرمانروا شاہ عبداللّٰہ دوم سےٹیلیفونک رابطہ کیا اورخطے کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔