(24نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج شام جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ایران امریکہ اور اسرائیل کی جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت کی۔