وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ: مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیلی جارحیت پر تشویش کا اظہار

0
4

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کو ٹیلی فون کیا، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ سنگین صورتحال اور اسرائیل کی جانب سے ایران و خلیجی ممالک پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

Read full story on Nai Baat

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here