کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے اپنے اسٹیٹس اپ ڈیٹس فیچر میں ایک نیا ٹول متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے صارفین اسٹیٹس ایسے افراد سے شیئر کر سکیں گے جو ان کے کانٹیکٹس میں تو شامل نہیں ہیں، لیکن ان سے ماضی میں چیٹ یا کال کی جا چکی ہو۔
واٹس ایپ نے نیا اسٹیٹس اپ ڈیٹ فیچر متعارف کرادیا
RELATED ARTICLES


