واشنگٹن :امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس ایران کی عسکری طاقت، بالخصوص بیلسٹک میزائل پروگرام کو مکمل طور پر مفلوج کرنے کے مشن پر کاربند ہے۔
واشنگٹن کا تہران کو الٹی میٹم: بیلسٹک میزائل پروگرام کی تباہی امریکہ کا اولین ہدف قرار
RELATED ARTICLES


