29 C
Lahore
Tuesday, March 3, 2026
HomeLifestyleنیٹو ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہوگا، سیکرٹری جنرل کا...

نیٹو ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہوگا، سیکرٹری جنرل کا اعلان

برسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ میں نیٹو کے شامل ہونے کا قطعی کوئی ارادہ نہیں ہے، تاہم انہوں نے امریکا اور اسرائیل کی کارروائیوں کو اہم قرار دیا ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments