ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق نئے ماڈل میں پاور سیکٹر میں شفافیت، کارکردگی اور جوابدہی بڑھانے کے لیے اہم اقدامات شامل ہیں، اور نیشنل گرڈ کمپنی کا نیا آپریٹنگ ماڈل گرڈ کی کارکردگی بہتر بنانے میں مددگار ہوگا۔ پاور سیکٹر کی ضروریات کے پیش نظر نیشنل گرڈ کمپنی میں نئی تنظیمی تبدیلیوں کا عمل جاری The post نیشنل گرڈ کمپنی میں نئی تنظیمی تبدیلیوں کا عمل جاری، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا اصلاحاتی عمل کی مکمل حمایت کا اعادہ appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



