انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر نیتن یاہو کی جنگ کا خمیازہ 8 ارب لوگ بھگت رہے ہیں۔ایک بیان میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسرائیل سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش نہ کرے، اسرائیل کو امن مذاکرات کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ان



