اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر چار ممالک میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا باضابطہ فیصلہ کر لیا ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق یہ اقدام طلبہ کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے The post میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



