سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹا اورگوگل امریکی عدالتوں میں کیسز ہار گئے۔ جیوری نے دونوں کمپنیوں کو مجموعی طورپر60 لاکھ ڈالرہرجانہ ادا کرنےکاحکم دیا ہے۔ لاس اینجلس اورنیومیکسیکوکی جیوریز نےمیٹا اورگوگل کےخلاف تاریخی فیصلے سنادیے جس میں کہا گیا ہےکہ میٹا نےفیس بک اورانسٹاگرام پربچوں کے جنسی استحصال کو ممکن بنایا اور میٹانے ان پلیٹ. .. The post میٹا اور گوگل کی مقدمات میں شکست، 60 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنےکا حکم appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



