94 F
Pakistan
Tuesday, June 9, 2026
HomeBusinessمیزاب گروپ کا کراچی سے پہلا عمرہ گروپ جدہ پہنچ گیا

میزاب گروپ کا کراچی سے پہلا عمرہ گروپ جدہ پہنچ گیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)میزاب گروپ کا کراچی سے پہلا عمرہ گروپ جدہ پہنچ گیا اسلام آباد سے آج روانہ ہوگا لاہور سے ایئر سیال کا تیسرا گروپ کل جدہ روانہ ہوگا یاد رہے میزاب گروپ نے 8جون سے 10جولائی تک ایئر سیال کی جدہ جانے والی تمام چارٹرڈ فلائٹ ہائر کررکھی ہیں۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments