آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے عہد کی ایک بزرگ ہستی میاں کالے صاحب کے نام سے مشہور تھے۔ انھیں دلّی کے ہر خاص و عام میں عزّت و احترام حاصل تھا۔ مرزا غالب جیسے عظیم شاعر بھی ان سے بہت محبّت اور لگاؤ رکھتے تھے۔ سر سیّد نے بھی ان کا ذکر کیا