حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور تین پہیوں والی گاڑیوں کو پیٹرول پر سبسڈی دیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے مخصوص صارفین کو 20 سے 30 لیٹر ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی تجویز سامنے آئی ہے جب کہ سبسڈائز پیٹرول کی فراہمی کے لیے کیو آر کوڈ فراہم کیا جائے گا اور. .. The post موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کیلئے پیٹرول سبسڈی کی تجویز، اعلان جلد متوقع appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



