(احتشام کیانی )اسلام آباد ہائیکورٹ نےموٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے خلاف حکم امتناع دینے کی درخواست مستردکرتے ہوئے حکام سے سات دن میں جواب طلب کر لیا۔
موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ؛حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد، 7 دن میں جواب طلب
RELATED ARTICLES


