پشاور: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملکی اور علاقائی صورتحال پر مشاورت کے لیے پارٹی کی مرکزی شوریٰ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔