ہم توسمجھ رہے تھے کہ اقتدارمیں آکریہ نہ صرف افعانستان کوامن،محبت اوراخوت کاگڑھ بنائیں گے بلکہ اسے اس اسلام کاحقیقی مرکزاورقلعہ بھی بنائیں گے جواسلام اول سے آخرتک امن اوربھائی چارے کادرس دے کراپنوں کے ساتھ بیگانوں کے لئے بھی حفاظت کی ضمانت دیتاہے مگریہ کیا۔


