نئی دہلی / لندن: نااہل مودی سرکار کی ناقص معاشی اور متنازع سفارتی پالیسیوں نے بھارت کو ایک ایسے معاشی بھنور میں دھکیل دیا ہے جس سے نکلنا اب ناممکن نظر آ رہا ہے۔
مودی سرکار کی سفارتی ضد بھارت کو لے ڈوبی؛ 12 ارب ڈالر کا فرار، پیٹرول اور گیس کے بدترین بحران نے بھارتی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا
RELATED ARTICLES



