نئی دہلی: بھارتی کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کے خلاف “اعلانِ جنگ” کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ نئی دہلی نے اسرائیل کی خوشنودی کے لیے اپنے سب سے معتبر اتحادی ایران کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا ہے۔
مودی سرکار ‘اسرائیل نواز مفادات’ کی تابع دار بن گئی، ایران سے بے وفائی سفارتی خودکشی ہے: سونیا گاندھی
RELATED ARTICLES


