ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان آج روایتی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، تاہم اس سال تقریبات سادگی تک محدود رکھی گئی ہیں، دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 اور چاروں صوبوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا ۔ جبکہ جوانوں نے اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد The post ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



