18 C
Lahore
Thursday, March 5, 2026
HomeEnvironmentملک بھر میں ہیٹ ویو کی پہلی لہر،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ملک بھر میں ہیٹ ویو کی پہلی لہر،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات (پاکستان میٹروولوجیکل ڈیپارٹمنٹ) نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے ہفتوں میں ہیٹ ویوکے لیے سازگار حالات بن رہے ہیں، خاص طور پر جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں، کیونکہ مارچ–اپریل–مئی کا موسم معمول سے زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments