(بابر شہزاد تُرک)این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک بھر میں گرج چمک، تیز ہواؤں، آندھی، طوفان اور بعض مقامات پر ژالہ باری کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری و ٹریفک مسائل کا الرٹ جاری کر دیا۔



