(بابر شہزاد ترک)اسلام آباد: ملک بھر میں خواتین ڈاکٹرز کو پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران درپیش سکیورٹی اور تحفظ کے مسائل ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں،کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے اور رواں سال کوہاٹ میں ایک خاتون ڈاکٹر کے قتل کے بعد پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد کی ایک سینئر خاتون ڈاکٹر کی جانب سے ہراسگی. .. ۔



