معروف کرکٹر نسیم شاہ کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے جس سے مداح بھی پریشان ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کانٹریکٹ اور میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نسیم The post معروف کرکٹر نسیم شاہ کیلئے بری خبر ، مداح بھی پریشان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



