اسلام آباد ( اوصاف نیوز)اسپیشل جج سینٹرل ٹو ہمایوں دلاور نے ٹک ٹاکر فضیلہ عباسی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ عدالت نے عدم پیشی کی بنیاد پر فضیلہ عباسی کی درخواست ضمانت مسترد کی۔ اسپیشل جج سینٹرل ٹو اسلام آباد نے درخواست ضمانت خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فضیلہ عباسی کی



