ناروے (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے مشہور فٹ بالر ارلنگ ہالینڈ کے اسلام قبول کرنے کی خبریں سوشل میڈیا اور خبروں میں گردش کر رہی ہیں۔ ہالینڈ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ جنت اور دوزخ کے بارے میں بہت زیادہ سوچ رہے ہیں، جس سے یہ قیاس آرائیاں جنم لیں کہ



