لندن: (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں جاری انگلینڈ لائنز کا دورہ منسوخ کردیا۔ انگلینڈ لائنز اور پاکستان شاہینز کے درمیان یو اے ای میں سیریز کھیلی جارہی تھی تاہم ای سی بی دورہ منسوخ کرکے کھلاڑیوں اور عملے کی انگلینڈ واپسی کے انتظامات کررہا ہے۔ … Continue reading مشرق وسطیٰ کشیدگی، آئی سی بی کا یو اے ای میں جاری انگلینڈ لائنز کا دورہ منسوخ →


